ناریل کا تیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تیل جو ناریل کی گری کو سُکھا کر نکالتے ہیں، کھوپرے کا تیل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تیل جو ناریل کی گری کو سُکھا کر نکالتے ہیں، کھوپرے کا تیل۔